یا طلما غبنا اشباح النظر
بنقطە تحکی ضیاٴ ھا القمر
بنقطە تحکی ضیاٴ ھا القمر
اکثر مشاہدە کیا گیا ہے کہ ہم اپنا آپ ظاہر کے پردوں میں چھپاتے ہیں تا کہ کوئی ہمیں جان نہ سکے۔ یہ اسی طرح ہے جیسے پانی کے قطرے کو چاند کی کرنیں رروشنی اور چمک بخشتی ہیں۔
من سمسم و شَیرج واحرف
ویاسمین فی جبین قد سطر
ویاسمین فی جبین قد سطر
شبنم اور اس کٴ چمکتے قطرے اور حروف جو یاسمین اور مہ جبینوں کی پیشانی پر لکھے گئے۔
تمشوا و نمشی ونری اٴَشخاصکم
واٴَنتم لا تَرَونًا یا دبر
واٴَنتم لا تَرَونًا یا دبر
یہ دنیا ایک کاروان ہے اور محو سفر ہے ۔دوران سفر ہم ایک دوسرے کی جانب دیکھتے ہیں لیکن ایک دوسرے کو پہچانتے نہیں اور پیچھے رە جانے والے آگے جانے والوں کے انجام کی طرف نگاە نہیں اٹھاتے اور اس سے عبرت نہیں پکڑتے۔
حسین بن منصور حلاجؒ
Official New #YouTube #channel
#RaaheHaqq #Media
https://goo.gl/fsDn7u

No comments:
Post a Comment